28

ٹیسٹ کی رپورٹس 30 سے 40 فیصد غلط بھی ہو سکتی ہیں، بڑا اعتراف


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس تیس سے چالیس فیصد غلط بھی ہو سکتی ہیں، اس بات کا اعتراف چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ ڈاکٹر محمود شوکت نے کیا انہوں نے کہا کہ عالمی معیار پر اس ٹیسٹ کی حساسیت ساٹھ سے ستر فیصد ہے مگر پاکستان میں یہ اس سے بھی کم ہے کیونکہ ہماری تمام مشینری

امپورٹ ہوتی ہے، آنے والی مشینری کے ذرائع اتنے مصدقہ نہیں ہوتے، اس وجہ سے ہمارے ہاں کورونا ٹیسٹ کے نتائج 30 سے 40 فیصد غلط بھی ہو سکتے ہیں۔ڈاکٹر محمود شوکت نے کہا کہ ہمارا عملہ بھی عالمی معیار کے مطابق تیار نہیںہے اس کی وجہ سے بھی ٹیسٹ رپورٹس میں تضاد آجاتا ہے،یاد رہے کہ اس سے قبل ڈائریکٹر

جنرل فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹراشرف طاہر بھی سرکاری طور پر استعمال کی جانے والی کٹس کے رزلٹ تسلی بخش نہ ہونے کا انکشاف کر چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us