23 15

ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے وائرس سے متاثرہ ممالک کے کم آمدن والے افراد کو مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا فیصلہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے وائرس سے متاثرہ ممالک کے کم آمدن والے افراد کو مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ممالک کی غریب عوام کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کریں گے تاکہ وہ آسانی سے گھر میں کام کر سکیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے وہ اپنے عزیزوں اور پیاروں سے رابطے میں رہیں۔ اس پر پاکستانیوں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے، واضح رہے کہ بین الاقوامی کمپنیوں کے اس فیصلے کے باوجود پاکستانی کمپنیوںنے ابھی تک اپنے صارفین کے لئے ایسی کسی سہولت کی فراہمی کا اعلان نہیں کیا ہے، جس پر صارفین نے سوشل میڈیا پر ٹیلی کام کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں مل کر پاکستانیوں کو سہولیات دیں۔ پاکستانی صارفین کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگر انہوں نے انٹرنیٹ کی فری سہولت کا آغاز نہ کیاتو وہ کل سے ایک نئی مہم کا آغاز کر دیں گے۔ کچھ لوگوں نے تو یہ بھی شکایت کی ہے کہ اس مشکل صورتحال میں ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے ریٹ بڑھا دیے ہیں تاکہ ان کا کاروبار مزید بڑھ سکے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بھی ایک بڑی تعداد گھروں میں بیٹھ کر کام کر رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us