4

ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی


کراچی (این این آئی) ٹیکسٹائل پلازہ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم رانا نے کہا ہے کہ کراچی کے وسائل پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ مسائل حل کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ملکی معیشت میں کراچی کا روینیو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے جس سے بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیکسٹائل اور اس سے متعلقہ انڈسٹری کا کاروبار75

فیصد کم ہوگیا ہے۔ ملکی ٹیکسٹائل پراڈکٹ کی دنیا بھر میں مانگ ہے مگر ناقص پالیسیوں کے باعث ایکسپورٹ کم ہوگئی ہے اور چھوٹے ٹیکسٹائل تاجر بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ جہاں 10 آدمی کام کرتے تھے وہاں 3 یا 2 افراد سے کام چلایا جارہا ہے۔ 60 فیصد بیروزگاری بڑھ گئی ہے جس سے جرائم کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے۔ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے نقصان پر بھی کوئی ریلیف پیکیج نہیں دیا گیا ہے۔ حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کیلئے فوری طور پر اقدامات کرے۔ ٹیکسٹائل پر پالیسی نرم اور سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کیا جائے۔ اکرم رانا نے مزید بتایا کہ ٹیکسٹائل پلازہ کے میٹر جل جانے کے باعث بجلی نہیں ہے مگر بجلی کے بل ہر ماہ آرہے ہیں۔ تاحال میٹرز کی تنصیب کیلئے چالان بھی جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ تاجر

سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ کے- الیکٹرک کی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر مسئلہ حل کرے۔ ٹیکسٹائل پلازہ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم رانا نے کہا ہے کہ کراچی کے وسائل پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ مسائل حل کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ملکی معیشت میں کراچی کا روینیو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے جس سے بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیکسٹائل اور اس سے متعلقہ انڈسٹری کا کاروبار75 فیصد کم ہوگیا ہے۔ ملکی ٹیکسٹائل پراڈکٹ کی دنیا بھر میں مانگ ہے مگر ناقص پالیسیوں کے باعث ایکسپورٹ کم ہوگئی ہے اور چھوٹے ٹیکسٹائل تاجر بھی مشکلات کا شکار ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu