work 1 300

ٹی وی پر وزیراعظم کی یہ چیز مسلسل دکھانا سکیورٹی رسک ہے سادگی یہاں بھی بیٹھ کر اختیار ہو سکتی ہے، یہ ہائوس کسی ایک کانہیں ہے امریکہ اس پاکستانی منصوبے کا دشمن ہے، عمران خان بات کریں مسلم لیگ (ن) نے انتہائی اہم بیان جاری کر دیا


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عبد القیوم نے کہا ہے کہ ٹی وی پر وزیراعظم ہائوس کا کمرہ دکھانا بھی سیکیورٹی رسک ہے، وزیراعظم ہائوس کسی ایک وزیراعظم نے نہ بنایا ہے نہ استعمال کیا ہے، یہ ریاست کے اثاثے ہیں،ان کے اندر بیٹھ کر بھی سادگی اختیار کی جا سکتی ہے، منگل کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقیوم نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں میں کنفیوژن کا تاثر ہے،ٹی وی پر وزیراعظم ہائوس کا کمرہ دکھایا جاتا ہے تو یہ بھی سیکیورٹی رسک ہے،

وزیراعظم ہائوس کسی ایک وزیراعظم نے نہ بنایا ہے نہ استعمال کیا ہے، یہ ریاست کے اثاثے ہیں،ان کے اندر بیٹھ کر بھی سادگی اختیار کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے حوالے سے ایک وزیر نے بیان دے کر کہا کہ میں نے یہ بات نہیں کی،امریکہ ون بیلٹ ون روڈ کے سخت خلاف ہے،وزیراعظم سی پیک کے حوالے سے آ کر بیان دیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us