اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، مریم اورنگزیب کا اپارٹمنٹ جل کر خاکستر ہو گیا۔ میسر تفصیلات کے مطابق آگ پارلیمنٹ کاجز کی تیسری منزل پر لگی جسے بجھانے کی کو شش کی جارہی ہے ۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، مریم اورنگزیب کا اپارٹمنٹ جل کر خاکستر ہو گیا۔ میسر تفصیلات کے مطابق آگ پارلیمنٹ کاجز کی تیسری منزل پر لگی جسے بجھانے کی کو شش کی جارہی ہے ۔
