پاسپورٹس صرف 4رنگوں کے کیوں ہوتے ہیں


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی بنائے جاتے ہیں، جن میں سیاہ، نیلا، سرخ اور سبز رنگ شامل ہے، تمام ممالک اس حوالے سے اپنی مرضی کے مالک ہیں کہ وہ کس رنگ کا پاسپورٹ جاری کرنا چاہتے ہیں، اسکے علاوہ نیلے، سیاہ، سبز اور سرخ رنگ کے مختلف شیڈز بھی

پاسپورٹس کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہاںسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف ان چار رنگوں کے شیڈز ہی پاسپورٹ کے رنگوں کےلیے کیوں استعمال ہوتے ہیں؟ایک غیر ملکی میڈیا ادارے کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ چار رنگ جوکہ پاسپورٹ کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں، یہی کلر زیاد ہ تر آفیشل طور پر نظر آتے ہیں۔ یہ گہرے رنگ دراصل میل و گندگی اور بوسیدگی وغیرہ کی علامتوں کو چھپالیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ چاروں رنگ گلابی کے مقابلے میں زیادہ آفیشل

رنگ ہیں۔جبکہ کسی بھی ملک کی جانب سے رنگ کے انتخاب میں اس کی ثقافت اور تاریخی اہمیت کا بھی تعین کیا جاتا ہے۔ مثلاً سبز رنگ کی اسلامی ملکوں میں ایک اہمیت ہے، اسی طرح یورپی یونین کے ممالک ارغوانی سرخ رنگ کو ترجیحی دیتے ہیں، جبکہ بھارت کا پاسپورٹ نیلےرنگ کا ہے۔ علاوہ ازیں

مختلف قواعد بھی ہیں جن کی کہ تمام ممالک کو پابندی کرنا ہوتی ہے، جس میں پاسپورٹ کی تیاری میں ایسا میٹریل استعمال کیا جاتا ہے جسے موڑاجاسکے اور اس میں شکنیں نہ پڑیں، یہ کیمیائی اثرات، بہت زیادہ درجہ حرارت، نمی اور روشنی کی مزاحمت بھی کرنے کے قابل ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us