pak

پاکستانیوں کا رواں ہفتے کتنے ارب کا نقصان ہو گیا؟انتہائی تشویشناک خبر آ گئی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی اہم خبر۔۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے بھی مندی کا رجحان رہا جس کے باعث مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 28 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے ایس ای 100 انڈیکس 373

پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 496 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 2232 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارہوا۔ پیر سے جمعہ تک سٹاک مارکیٹ میں 75 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب 56 کروڑ روپے رہی۔ رواں ہفتے کے د وران مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 28 ارب روپے کی کمی ہوئی اور یہ 8 ہزار 67 ارب روپے ہوگئی۔یہ سٹاک ایکسچنج میں رواں ہفتے مندی کا رجحان رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us