1

پاکستانیوں کیلئے فضائی ٹکٹ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان


دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لئے یو اے ای حکام اور پاکستانی سفارتکاروں کے ساتھ مشاورت سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ کے قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے، مگر دو ٹکٹس کے اجرا کی پالیسی اختیار کی ہے،ابوظہبی میں موجود پاکستانی ایمبیسی اوردبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے یہ اقدام وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کے بعد اختیار کیا ہے، مگر اب بھی یو اے ای میں پھنسے پاکستانی پاکستانی سفارتخانے کے مختلف اعلان کے بعد اب بھی کنفیوژ ہیں اورابو ظہبی میں موجود پاکستانی ایمبیسی نے ٹریول ایجنٹس کو ٹکٹ کے اجرا کی ہدائت کی ہے۔

اس سے قبل دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کے باعث وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج دبئی میں واقع پاکستانی قونصل خانے نے ٹکٹ کاؤنٹر بند کر دیا ہے اور دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کے باعث وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسافروں کا کہنا ہے کہ دبئی میں پاکستان آنے والے مسافروں کو مہنگے ٹکٹس فروخت کیے جا رہے ہیں، مہنگے ٹکٹوں کی فروخت پر مشتعل افراد کی پاکستانی سفارتی کے عملے سے تکرار بھی ہوئی اور جس سے شدید بدنظمی پیدا ہوگئی، پاکستانیوں کا شکوہ ہے کہ ٹکٹ اتنے مہنگے فروخت کیے جارہے ہیں

جو قوت خرید سے باہر ہیں۔ واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناوائرس کے باعث بین الاقوامی اور علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے لیکن حکومت نے پروازوں کی بندش کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کچھ غیر ملکی پروازیں خصوصی طور پر چلانے کی اجازت دے رکھی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us