1

پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک کی رو رو کر عوام سے احتیاط کی اپیل


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس سے صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، مریضوں کی تعداد میں تیزی اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔ایسے میں پاکستانی معروف ادکارہ نے کا سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ رو رو کر عوام سے اپیل کر رہی ہیں خدارا گھروں سے صرف ضرورت کیلئے ہیں نکلیں اور احتیاطی تدابیر کو ضرور اپنائیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ آمنہ مالک نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ خدارا اس وائرس کو سنجیدہ لیں ، لوگوں یہ مت سمجھیں کہ یہ نوجوانوں کو متاثرہ نہیں کرتا ، جو یہ کہتا ہے وہ جھوت کہتا ہے ، یہ وباء کسی کو نہیں چھوڑ رہی ہر عمر کا شخص اس کا شکار ہو رہا ہے ، میرا کز ن بھائی سلمان جس کی عمر 23سال تھی کرونا وائرس کا شکار ہوا جو شدید انفکشن کی صورت اختیار کر گیا جس کے بعد اسے وینٹیلیٹر پر رکھا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہو سکا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ اداکارہ نے روتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے صرف ضرورت کے تحت باہر نکلیں اور اپنے چہرے کو اچھی طرح ڈھانپیں ، رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@aamnamalickmalakeh) on



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us