1 4

پاکستانی ایئرپورٹ پر موجود ڈاکٹروں نے کرونا وائرس کو رشوت لینے کا ذریعہ بنا لیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت پاکستان نے ملک بھرکے ائیر پورٹس پر خصوصی کائونٹرز قائم کئے ہیں لیکن اب ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھاگیا ہے کہ پاکستانی ایئرپورٹ پر موجود ڈاکٹروں نے کرونا وائرس کو رشوت لینے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے بیرون ملک سے آنے والے لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر پیسے نہ دیئے تو کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کرکے ہسپتا ل بھیج دیں گے۔واضح رہے کہ اس وائرس کے سبب ابتک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1800کے قریب پہنچ چکی ہے ، مگر پاکستان میں وائرس کی موجودگی کی اطلاعات نہیں ہیں ۔کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت پاکستان نے ملک بھرکے ائیر پورٹس پر خصوصی کائونٹرز قائم کئے ہیں لیکن اب ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھاگیا ہے کہ پاکستانی ایئرپورٹ پر موجود ڈاکٹروں نے کرونا وائرس کو رشوت لینے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے بیرون ملک سے آنے والے لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر پیسے نہ دیئے تو کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کرکے ہسپتا ل بھیج دیں گے۔واضح رہے کہ اس وائرس کے سبب ابتک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1800کے قریب پہنچ چکی ہے ، مگر پاکستان میں وائرس کی موجودگی کی اطلاعات نہیں ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us