dollar

پاکستانی روپے نے ڈالر کے پرخچے اڑاد یے ۔۔ڈالر اب کتنے میں فروخت ہونے لگا؟ایسی خبر کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی اہم خبر۔۔ڈالر مزید کتنا سستا ہونے والا ہے ،،ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان سے سوال کیا کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر سب

تشویش کا اظہار کررہے ہیں، آپ کے خیال میں پیر کے روز ڈالر کا کیا ریٹ ہو گا ؟ جس پر صدر فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ انٹربینک کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3850 پر بند ہوا ہے، اگر انڈیکس اس سے نیچے آجاتا ہے تو ڈالر واپس 135 روپے پر آجائے گا۔جس پر حامد میر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت پیر تک 134 ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 142 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس حوالے سے معاشی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ڈالر کی قیمت میں اس حالیہ اضافے اور روپےکی قدرمیں کمی سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آجائے گا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے درآمدی مصنوعات جس میں کھانے کا تیل، مختلف دالیں، خشک دودھ، پیٹرول، ڈیزل، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں وغیرہ سب کچھ مہنگا ہونے کا واضح امکان پیدا ہو گیا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us