1

پاکستانی سفیر نعمانہ ہاشمی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی ، سامان وصول کرتے ہوئے ماسک نہیں پہنا، چینی حکام سے ہاتھ بھی ملایا


بیجنگ (این این آئی)کورونا سے نمٹنے کیلئے چین کی پاکستان کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے تاہم بیجنگ میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے سامان وصول کرتے ہوئے ماسک نہیں پہنا، چینی حکام سے ہاتھ بھی ملایا اور کورونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق

کورنا کی روک تھام کیلئے بیجنگ سے امدادی سامان لے کر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کاخصوصی طیارہ پاکستان بھیج دیا گیا ۔چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ بیجنگ سے آئے امدادی سامان میں ایکسرے مشینیں، ماسک،اسکینرز اور دیگر اشیاء شامل ہیں تاہم اس موقع پر خود پاکستانی سفیر کی جانب سے بے احتیاطی نظرآئی، انہوں نے ماسک نہیں پہنا، سماجی فاصلے کے اصول کو بھی نظر انداز کرتے ہوئے چینی حکام سے ہاتھ بھی ملایا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us