4 8

پاکستانی صدر جس نے اپنی گاڑی رکوا کر راستے میں گزرتے ہوئے جنازے کو کندھا دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ واقعہ 16 نومبر 1983 کا ہے جب صدرِپاکستان جنرل محمد ضیا الحق نے سکیورٹی کے تمام نظام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک مسلمان کے جنازے کو کندھا دیااور اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے جنازے میں شریک ہزاروں افراد کے دل جیت لئے،تفصیلات کے مطابق جنرل ضیا الحق اسلام آباد جا رہے تھے

کہ راستے میں ایک جنازہ آرہا تھا یہ جنازہ حاجی ولایت خان کا تھا، جنازے میں ہزاروں افراد شریک تھے، جنازہ جب قریب آیا تو صدر کے سکیورٹی کے عملے نے ہونٹر بجا کر راستہ صاف کرنے کی کوشش کی تو صدر پاکستان ضیاالحق نے انہیں منع کر دیااور خود اپنی کار سے اتر کر جنازے کو کندھا دیا اور جنازہ گاہ تک گئے اور وہاں سے فارغ ہونے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us