47

پاکستانی مداح کا اسراء بلجیک کو غیر مناسب لباس نہ پہننے کا مشورہ،


استنبول (نیوز ڈیسک ) ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے پاکستانی مداح کو کھری کھری سنا دیں۔تفصیلات کے مطابق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی نے پاکستان میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے تھے۔ارطغرل غازی کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی وی ہوم پر یکم رمضان سے نشر کیا گیا تھا۔اس ڈرامے کے کردار پاکستانیوں کے دلوں میں رچ بس گئے ہیں۔یہاں تک کہ پاکستانیوں نے ڈرامے میں نظر آنے والے کرداروں کو آئیڈلائز کرنا شروع کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر ترکش ڈرامہ نشر ہونے کے بعد پاکستان میں ڈرامے کے کردار و خصوصا حلیمہ اورارطغرل غازی کے خوب چرچے جاری ہیں۔بعد ازاں پاکستانی صارفین کی جانب سے ان اداکاراؤں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی فالو کیا جانے لگا ہے۔تاہم ڈرامے کے برعکس اداکاراؤں کو کو مغربی لباس میں دیکھ کر پاکستانیوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے ترکش اداکار اور اداکارہ کے اکاؤنٹ پر ان کے لباس پربے جا تنقید شروع کردی ہے۔یہی لوگ اب ترکش اداکاراؤں کو کو سوشل میڈیا پر اخلاقیات کے درس دینے لگے ہیں۔پاکستانی صارفین کا کہنا ہے

 

کہ حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد آپ ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں جو حلیمہ سلطان کی شخصیت کے خلاف ہیں۔تاہم پاکستانی صارفین یہ بات نہیں سمجھ رہے کہ بنیادی طور پر وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں اور اس ڈرامے میں صرف ایک کردار کو نبھا رہے ہیں جن کا ان کی حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے اگرچہ اپنی کچھ تصاویر پر تبصروں کا آپشن بھی محدود کر دیا تھا تاہم حال ہی میں جب ایک پاکستانی مداح نے انہیں لباس کے حوالے سے مشورہ دیا تو ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔اور کپڑوں کے بارے میں پوسٹ پر مداح کواُنہیں ان فالو کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا صارف نے اسرا بلجیک کی میکسی میں بنائی گئی تصویر پر انہیں اس طرح کا لباس نہ پہننے کا کہا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ بھی انہیں چھوٹا سا مشورہ دیں کہ وہ انہیں فالو نہ کریں ان کی بہت مہربانی ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu