20 2

پاکستانی نوجوان نے 16 سال کی عُمر میں اپنا لوہا منوا لیا، ایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی


لاہور(نیوز ڈیسک ) دنیا تیز رفتاری سے ترقی کی طرف جا رہی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کو استعمال کرنے والے اور ایجاد کرنے والے لوگ بھی اپنی مہارتوں سے دنیا کو حیران کر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی کارنامہ سرانجام دیا ہے ایک 16 سال کے محمد شہیر نیازی نے۔نوجوان نے 16 سال کی عمر میں اپنا تحقیقاتی جرنل رائل سوسائٹی اوپن سائنس جریدے میں شائع کروایا ہے جبکہ اسی جریدے میں نیوٹن کا جرنل 17 سال کی عمر میں شائع ہوا تھا۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازی نے بتایا ہے کہ اسے اس جرنل کے بعد اس سے نیویارک ٹائمز

کے صحافیوں نے بھی رابطہ کیا جو اس کے لئے ایک بہت حیران کن اور اعزاز والی بات تھی۔اس بارے میں مزید بات کرتے ہوئے محمد شہیر نیازی کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت چھوٹی سی چیز تھی ، اور اس پر صرف چار سے پانچ تحقیقی مقالے لکھے گئے تھے ، لہذا میں نے نہیں سوچا کہ اس کو اتنی تشہیر ہوگی۔ اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے محمد شہیر نیازی کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد پاکستان کو فزکس میں نوبل انعام سے نوازنا ہے۔ خیال رہے کہ محمد شہیر نیازی نے ایک ایسا راستہ

دریافت کیا ہے جس کی مدد سے وہ آئنز کی نقل و حرکت کا اندازہ اس وقت لگا سکتا ہے جب وہ بجلی سے لگائے جانے والے ذرات تیل کے تالاب میں سے گزرنے کی کوشش کرتے ہیں اور شہد کی مکھی کی شکل اختیار کرتے ہیں۔یاد رہے کہ شہیر کی عمر صرف 16 سال ہے جس میں اس نے تحقیقاتی جرنل رائل سوسائٹی اوپن سائنس جریدے میں شائع کروایا ہے جبکہ اسی جریدے میں نیوٹن کا جرنل 17 سال کی عمر میں شائع ہوا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us