work 1 322

پاکستانی کھلاڑیوں نے قوم کر ارمانوں پر پانی پھیر دیا بھارت کو جیت کےلئے صرف کتنے رنز بنانا ہوں گے، انتہائی افسوسناک خبر


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم نے شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا اور پوری ٹیم صرف 162رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ٹاس جیت پر پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو ابتدا ہی میں نقصان کا سامنا کر نا پڑ گیا جب دونوں اوپنرز صرف تین رنز کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے

۔ شعیب ملک 43اور بابر اعظم 47رنز بناکر نمایاں رہے کہ جبکہ فہیم اشرف نے بھی 21رنز بنا کر کچھ مزاحمت کی ۔گرین شرٹس 50اوورز کھیلنے سے بھی پہلے آئوٹ ہو گئے۔بھارت کو جیت کےلئے 163رنز کا ہدف ملا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us