پاکستان ، چین اور روس نے مل کا اہم اعلان کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ، چین ،روس او ر ایرا ن نے افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیاہے۔ ورچوئل کانفرنس میں شرکت کے دوران چارو ں ملکوں کے نمائندوں نے افغانستان میں تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جامع فائر بندی کا اعلان کریں۔ چاروں ملکوںنے اشرف غنی

اور ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ کے پاور شئیرنگ معاہدے کو بھی خو ش آمدید کہا، کانفرنس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں چاروں ملکوں نے افغانستان میں دہشت گردی کے خطرے پرسنجیدہ تحفظات کا اظہار کیااور فریقین سے فائربندی کا مطالبہ کیا۔چاروں ملکوںنے اشرف غنی اور ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ کے پاور شئیرنگ معاہدے کو بھی خو ش آمدید کہا، کانفرنس کے اختتام پر ایک

مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں چاروں ملکوں نے افغانستان میں دہشت گردی کے خطرے پرسنجیدہ تحفظات کا اظہار کیااور فریقین سے فائربندی کا مطالبہ کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us