work 1 44

پاکستان اور بھارت کی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی شروع ہو گئی دونوں اطراف سے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے فوجوں کے مابین شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول سے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوانوں اور ایک شہری کی شہادت کی اطلاعات ملی ہیں۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک

پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سات بھارتی فوجی جہنم واصل جبکہ 19زخمی ہو ئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کئی سیکٹرز پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کئی سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے دوران پاک فوج کے 3 جوان بھی شہید ہوئے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 18 سال کا نوجوان شہید اور تین خواتین زخمی بھی ہوئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us