28 5

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے،شتروگن سنہا


لاہور(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔بھارتی اداکار شتروگن سنہا نے لاہور کے اچانک دورے میں معروف بزنس مین میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ تقریب میں موجود مہمانوں نے بھارتی اداکارکے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ شتروگن سنہا نے دلہا اور دلہن کے ہمراہ اسٹیج پر تصاویر بنوائیں۔پاکستان کے دورے کے حوالے سے شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ میاں اسد احسان سے میری گہری دوستی ہے، اُن کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرکے دلی خوشی محسوس کررہا ہوں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کی خوش اسلوبی اور اُن کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اداکار شتروگن سنہا کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں پاکستانی اداکارہ بھی اُن کے ہمراہ نظر آرہی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us