24 5

پاکستان رہنے کے لئے سب سے زیادہ سستا ملک قرار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رہنے کے لئے سب سے زیادہ سستا ملک قرار دے دیا گیا۔ معروف میگزین ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق جہاں پاکستان رہنے کے لئے سستا ترین ملک ہے وہیں پر جنوبی ایشیا میں بنگلہ دیش سب سے مہنگا ملک ہے اور دنیا کا مہنگا ترین ملک سوئٹزر لینڈ ہے۔ میگزین کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بعد افغانستان، ہندوستان، ازبکستان، کرغزستان، شام اور تیونس کو سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں یورپی ممالک سب سے نمایاں ہیں۔ بیس مہنگے ترین ممالک میں نو یورپی ممالک جبکہ پانچ ایشیائی ملک شامل ہیں، اس کے علاوہ شمالی امریکہ افریقہ بھی شامل ہے۔ کیریبین اور اوشیانیا کے بھی دو دو ممالک مہنگے ترین ملکوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ رہائش اختیار کرنے کے لئے ناروے دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے، ناروے کے بعد آئس لینڈ، جاپان، ڈنمارک، بہاماس، لکسمبرگ، اسرائیل، سنگاپور اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔ ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکہ بیسویں، انگلینڈ 27 ویں اور سعودی عرب 57 ویں پوزیشن پر ہے جبکہ روس حیرت انگیز طور پر 82 نمبر پر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us