14

پاکستان زندہ باد ‘‘ امریکی بلاگر سنتھیارچی نے رحمان ملک سے متعلق بھی اہم اعلان کر دیا


اسلام آباد (این این آئی) امریکی خاتون سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ، پاکستا زندہ باد ۔جمعہ کو سنتھیا رچی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سب سے پہلے پاکستان،پاکستان زندہ باد ، ہم ہم انصاف لینے سپریم کورٹ آئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میں خاموش نہیں رہی تھی،جس دن واقعہ ہوا اسی روز میں نے شکایت درج کرائی تھی۔ انہوںنے کہاکہ میں نے آئی ایس پی آر سمیت کسی پاکستان ادارے کیساتھ کام نہیں کیا۔انہوںنے کہاکہ سیف الملوک آسیہ بی بی کیس کے وکیل رہ چکے۔ انہوںنے کہاکہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی ،رحمان ملک کے خلاف ایف بی آئی، امریکی ایمبیسی کو مطلع کیا،جب بات آپ کے

 

خاندان کی ہو تو اس کی حفاظت کیلئے اقدامات کرنا پڑتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ قانون نافذکرنے والے ادارے خواتین کا تحفظ یقینی بنائیں۔ انہوںنے کہاکہ خواتین کیساتھ غیر مناسب رویہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دینی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ مرد،عورت یا خواجہ سرا سب کے حقوق یکساں ہیں۔ وکیل سیف الملوک نے کہاکہ وکالت نامہ جمع کرانے آئے تھے،انتظار ہے کہ عدالت کب کیس کی سماعت کرتی ہے،ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے،ہراسگی کے معاملے میں ایف آئی آر درج ضرور ہونی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ رحمان ملک نے میرے موکل کیخلاف اپنے عہدے کا استعمال کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu