work 1 6

پاکستان سے دشمنی کا ڈرامہ رچا نے سے ملنے والا سیاسی فائدہ عارضی نکلا بی جے پی کی عوامی مقبولیت کم ہو کر کتنی رہ گئی مودی سرکار کے ہوش اڑا دینے والی رپورٹ


نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں قوم پرست جذبات کے سیاسی فوائد مدھم پڑھتے جا رہے ہیں اور سماجی و اقتصادی مسائل دوبارہ اہم ہوتے جا رہے ہیں۔پلوامہ حملے کے تناظر میں پاک بھارت کشیدگی کی حالیہ لہر اور اس دوران پائے جانے والے قوم پرست جذبات سے وزیر

اعظم نریندر مودی کی جماعت کو جو فائدہ پہنچا تھا، وہ اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف بھارت میں کرائے گئے رائے عامہ کے تازہ ترین جائزوں کے نتائج کی بنیاد پر کیا گیا ۔ سی ووٹر پولنگ ایجنسی کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد دہشت گردی اور سلامتی سے متعلق امور پر عوامی رائے یا تائید انتیس فیصد تھی جبکہ اب مارچ کے اواخر میں یہ پندرہ فیصد پر آن پہنچی ہے۔سی ووٹر پولنگ ایجنسی کے مطابق سلامتی سے متعلق امور پر عوام کی رائے میں تبدیلی یا اس کی اہمیت میں کمی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے پریشانی کا سبب ہے کیونکہ یہ وہ معاملہ ہے، جس میں بی جے پی اپنی حریف جماعت کانگریس پر سبقت لیے ہوئے تھی۔ رائے عامہ کے جائزے میں شریک افراد کی رائے میں فضائی حملے اور قوم پرست جذبات نے عوام کی توجہ بڑھتی ہوئی بے روز گاری اور دیگر کئی سماجی اور اقتصادی مسائل سے ہٹا دی تھی تاہم اب جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہے ہیں، یہ مسائل دوبارہ عوام کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ بھارت میں جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں قوم پرست جذبات کے سیاسی فوائد مدھم پڑھتے جا رہے ہیں اور سماجی و اقتصادی مسائل دوبارہ اہم ہوتے جا رہے ہیں۔پلوامہ حملے کے تناظر میں پاک بھارت کشیدگی کی حالیہ لہر اور اس دوران پائے جانے والے قوم پرست جذبات سے وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت کو جو فائدہ پہنچا تھا، وہ اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us