work 1 42

پاکستان سے غربت کے خاتمے کے ایک اور حکومتی پلان تیار وفاقی حکومت نے کس کام کی فوری طور پر منظوری دے دی


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایک نئی وزرات کے قیام کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد ملک سے غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے ایک نئی وزارت بنانے کی

باقاعدہ منظوری دے دی۔نئی وزارت غربت مٹاؤ اور سوشل پروٹیکشن معاملات سے متعلق ہوگی۔ نئی وزارت کیلئے وزیر کے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ نئی وزرات شماریات ڈویژن کی جگہ کام کرے گی۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی ، معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us