work 1 59

پاکستان میںحادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدو رفت ہنگامی طور پر معطل


خانیوال(آئی ا ین پی ) رحیم یار خان کے قریب خان پور ریلوے اسٹیشن پر گڈز ٹرین ڈی ریل ہو گئی ،14کنٹینر پٹری پر گر گئے ، خانیوال تا کراچی ریلوے کارڈ لائن سیکشن بند ہو گیا ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ،جہانیاں سمیت مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر ٹرینیں گزشتہ بارہ گھنٹوں سے رکی ہوئی ہیں ،قطب پور ریلوے

اسٹیشن پر ملت ایکسپریس ،لودھراں اسٹیشن پرعلامہ اقبال ایکسپریس ،رحیم یارخان اسٹیشن پر جناح ایکسپریس ٹرینیں کھڑی ہیں ،جہانیاں ریلوے اسٹیشن پر 42ڈان قراقرم ایکپریس گزشتہ شب 1بجے سے کھڑی ہے ،مسافر پلیٹ فارم پر بے یار ومددگار پریشانی کے عالم میں بیٹھے ہیں ،خان پور ریلوے اسٹیشن پر ٹریک مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے جس کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہو گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us