14 2

پاکستان میں بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کیلئے پہلا کار چارجنگ مرکز قائم


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کے لئے پہلا کارچارجنگ مرکز قائم کر دیا گیا، پاکستان کی تیل کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنی گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (جی او) گو نے اپنے آئوٹ لیٹس پر الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ کی سہولیات متعارف کرا دی ہیں، 15 مئی کو لاہور میں ایکسپو سینٹر کے قریب گو کمپنی کی ملکیت میں چلنے والے آئوٹ لیٹ پر سی او سی او ۔3 پر

پہلے چارجنگ آئوٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ گو کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او خالد ریاض کا کہنا ہے کہ ہم اپنے گاہکوںکو بہترین سہولیات فراہم کریں گے۔ چیف اسٹرٹیجی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر عمار علی طلعت نے

افتتاحی تقریب میں کہا کہ گو کا ارادہ ہے کہ موٹر ویز اور اہم قومی شاہراہوں سمیت پورے نیٹ ورک کے کلیدی مقامات پر ای وی چارجرز کو نصب کیا جائے۔ یہ ای وی مالکان کو سہولت دے گا کہ وہ بغیر کسی پریشانی کے پاکستان میں سفر کر سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us