work 1 79

پاکستان میں تیل کا اتنا بڑا ذخیرہ دریافت کہ عرب ملک بھی پیچھے رہ جائیں گے پاکستان تیل برآمد کرنے والے کن ممالک میں شامل ہونے والا ہے حکومتی وزیر کے بیان پر سعودی عرب بھی چونک گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معدنی دولت سے مالامال ملک پاکستان کے رہنے والوں کےلئے ایک اور بہت بڑی خوشخبری آگئی ہے ۔ تیل کے بہت بڑے ذخیرے کی دریافت سے وطن عزیز ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے والا ہے ۔نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے

عہدیدار تاجروں اور صنعتکاروں سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں جلد ہی تیل کے بہت وسیع ذخائر دریافت ہونے کی امید ہے جس کے بعد پاکستان دنیا میں تیل برآمد کرنے والے 10 بڑے ملکوں میں شامل ہوجائے گا۔سعودی اخبار ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق عبداللہ حسین ہارون نے بتایا کہ امریکی کمپنی ایگزون موبل (ExxonMobil) پاک ایران سرحد کے نزدیک خاصی گہرائی تک کھدائی کرچکی اور قوی امید ہے کہ اس جگہ تیل کے بہت وسیع ذخائر موجود ہیں جو مقدار میں کویت کے ذخائر سے بھی بڑے ہیںانہوں نے کہا کہ اگر تیل کے یہ ذخائر ہماری توقعات کے مطابق وسیع ہوئے تو پاکستان تیل کی پیداوار میں کویت کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا اور تیل برآمد کرنے والے بڑے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آجائے گا۔ کویت کے پاس دنیا بھر میں تیل کے ذخائر کا 8.4 فیصد حصہ موجود ہے جس کا تخمینہ 101.50 ارب بیرل لگایا گیا ہے جبکہ مزید 50 کروڑ بیرل تیل سعودی عرب اور کویت کے درمیان واقع نیوٹرل زون میں بھی موجود ہے۔عبداللہ حسین ہارون کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان نے ایگزون موبل سے جنریشن کمپلیکس تعمیر کرنے کا معاہدہ بھی کرلیا ہے جس پر 10 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی جبکہ اس کمپنی کو پورٹ قاسم پر ایل این جی برتھ تعمیر کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us