پاکستان میں پری مون سون کا آغاز


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گاچیف میٹرولوجسٹ محمد حنیف نے بتایا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران زیادہ بارشوں کا امکان ہے جو خطرناک نوعیت کی نہیں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال مجموعی طور پر 10 فیصد سے زائد بارشوں کا امکان ہےجبکہ کشمیر اور سندھ میں 20 فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ کشمیرمیں زیادہ بارشوں سے دریاوَں میں سیلاب جبکہ بڑے شہروں اور پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کو موسم گرم اور

خشک رہے گا جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی۔ آج ملک میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔منگل کے روز صوبہ سندھ، ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختو نخواہ میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک / جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔بدھ کے روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم گلگت بلتستان اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔جمعرات کے روزملک کےبیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ۔گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمے کے روز ۔ ملک کےبیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ۔گلگت بلتستان بالائی خیبرپختو نخواہاور

کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتے کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ۔گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختو نخواہ، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کے روزملک کےبیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ۔گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختو نخواہ، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu