work 1 294

پاکستان میں پولیو کے کیسز 330سے کم ہو کر صرف کتنےرہ گئے وطن عزیز سے یہ موذی مرض کب ہمیشہ کےلئے ختم ہونے والا ہے بہت بڑی خوشخبری آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ آئندہ ڈیڑھ سال میں پاکستان کو پولیو سے پاک کر دیں گے، راولپنڈی میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے ،راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا سمیت دیگر علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد ہجرت کرکے آتی ہے۔منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر نوشین حامد نے ایوان میں نالہ لئی راولپنڈی کے اردگرد کے علاقوں میں پینے کے پانی میں پولیو وائرس

کی موجودگی سے متعلق گہری تشویش کا باعث بننے والے فوری عوامی اہمیت کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پیش کیا جس کے جواب میں وزیر صحت نے کہا کہ راولپنڈی میں تازہ پانی میں پولیو کا کوئی وائرس نہیں ملا۔راولپنڈی میں بڑی تعداد میں دوسرے علاقوں سے لوگ ہجرت کرکے یہاں آتے ہیں۔ یہ وائرس سیوریج میں ملا ہے۔ گزشتہ تین چار سال میں پولیو کے خاتمے کے لئے اس پر بہت کام ہوا ہے۔ پولیو کیسز 330سے کم ہو کر صرف3تک آگئے ہیں،توقع ہے کہ آئندہ ڈیڑھ سال میں پاکستان پولیو سے پاک ہو جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us