15 3

پاکستان میں پٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت کا شاندار فیصلہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے آئندہ 2 سال کیلئے خام تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کرلی ،سمری میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل پیشگی خریدنے کی تجویز دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوسال کیلئے تین کروڑ بیرل ایڈوانس تیل خریدنے کی تجویز دی گئی ،پٹرولیم ڈویژن نے سمری منظوری کے لئے ای سی سی کو ارسال کر دی ہے۔ سمری کے مطابق پیشگی معاہدوں میں خام تیل کی قیمت موجودہ قیمت سے زیادہ ہو گی، پیداوار میں کمی ہوئی تو خام

تیل کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ سمری کے مطابق تیل خریداری کے پیشگی معاہدے کر کے ملکی زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے کہا ہے کہ انہوں نے تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرمکو کو جون سے تیل کی پیداوار میں مزید 10لاکھ بیرل یومیہ کمی کی ہدایت کردی ہے ، یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بحران کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو سہارا دینے کیلئے کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکونے 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔آرامکو کی طرف سے جاری قیمتوں کے نئی شیڈول کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 0.67ریال مقرر کردی گئی ، کویت اور متحدہ عرب امارات کا سعودی عرب کے اقدام کی حمایت کا اعلان ، کویت نے یومیہ پیداوار میں

80ہزار بیرل کمی کااعلان کردیا جبکہ امارات کی جانب سے ایک لاکھ بیرل کمی کا اعلان، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے باوجود تیل کی مارکیٹ مستحکم نہ ہوسکی۔پیر کے روز برینٹ کروڈ کی قیمت میں ایک بار پھر 3.6فیصد کمی کے بعد خام تیل 29.87ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ، امریکی تیل کی قیمت 1.1فیصد یعنی 27سینٹ کمی کے بعد فی بیرل 24.47ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے مطابق اس اقدام کے بعد دنیا میں تیل کے سب سے بڑے پیداواری ملک سعودی عرب میں تیل کی یومیہ پیداوار 75لاکھ بیرل ہوجائیگی جو گزشتہ ایک دہائی میں کم ترین سطح ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us