1

پاکستان میں کرونا وائرس سے کتنے کروڑ لوگ بیروزگار ہو سکتے ہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایک کروڑ 73 لاکھ سے زائد افراد ملازمتوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ بیروزگاری کے خدشے میں آنے والی یہ تعداد ملک بھر میں ملازمت پیشہ افراد کا 28 فیصد بنتی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق سروے میں کہا گیا ہے

کہ زیادہ ترمتاثر ہونے والے شعبہ جات صوبہ سندھ میں موجود ہیں جبکہ کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والوں میں مزدوری کرنے والے، دستکار، مشینوں پرکام کرنے والے اور سیلز ورکرشامل ہیں۔خیال رہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 24 اپریل کو گیلپ کی جانب سے جاری کیے جانے والے سروے نتائج میں کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران کے باوجود ملک کے 83 فیصد کاروباری افراد اب تک اپنے ملازمین کو ملازمتوں سے

نکالنے کا نہیں سوچ رہے ہیں۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us