15 3

پاکستان میں کرونا وائرس کیخلاف کم سے کم قیمت دوا تیار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کرونا کے علاج کے لئے ریمڈیسیور انفیوژن دوا موثر ثابت ہوئی، جس کے بعد امریکہ کی کمپنی گلیسیڈ نے پاکستان کے ساتھ دوا کی تیاری کا معاہدہ کیا ہے، یہ دوا پاکستانی دوا ساز کمپنی فیروز سنز لیبارٹریز کے ماتحت ادارہ بی ایف بائیو سائنسز تیار کرے گا، اس کے لئے بارہ مئی کو معاہدہ طے پا گیا ہے، فیروز سنز لیبارٹری کے مالک عثمان خالد وحید کا کہنا ہے کہ

حکومت سے اجازت ملنے کے بعد دوا کی پیداوار شروع کرنے میں انہیں آٹھ سے دس ہفتے لگ سکتے ہیں ، انہوں نے کہاکہ ہم سب کچھ بہت جلدی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فیروز سنز لیبارٹری کے مالک عثمان خالد وحید نے کہا کہ ریمیڈیسی ویر کی تیاری کے لئے خام مال بیرون ملک سے درآمد کیا جائے گا۔ دوسری جانب معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ہیپاٹائٹس کی دوائی سستی مل رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کورونا سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے دوا پر کام کررہے ہیں، مقامی فارماسیوٹیکل

کمپنی ارجنٹینا کیساتھ مل کر دوا بنائی رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کورونا وائرس کی دوا انجکشن کے ذریعے دی جائے گی۔ یہ 100 فیصد ٹریٹمنٹ نہیں ہے، دوا ٹرائل میں تشویشناک حالت والے مریضوں کو 30 فیصد تک مفید ثابت ہوئی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے کسی نے ایک دن بھی چھٹی نہیں کی، مخالفت برائے مخالفت کرنے سے افسوس ہوتا ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اپنے فیصلے خود کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us