work 1 108

پاکستان میں کیاہونے والا ہے محکمہ موسمیات نے انتہائی خوفناک پیشگوئی کر ڈالی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں گرمی کی لہر تیسرے روز بھی برقرار ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ اتوار کوکراچی میں تیسرے روز بھی گرمی کی لہر برقرار ہی، صبح سے سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرم ہواں کا راج رہا تاہم شام تک سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں جب کہ ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں

آج موسم گرم اور خشک رہا ۔ شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 23 فیصد رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی موجودہ لہر منگل تک برقرار رہے گی تاہم بدھ سے شہر کا درجہ حرارت معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے 1450 کلومیٹر جنوب میں موجود ہوا کا کم دبا اگلے 24 گھنٹوں میں طوفان کی شکل اختیار کرے گا، بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کو لوبان کا نام دیا جائے گا، مکمل طوفان میں ڈھلنے کے بعد سمت کا اندازہ ہوسکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us