trump 2

پاکستان نے امریکہ کےلئے کیا ہی کیا ہے اسامہ جیسا عالمی دہشتگرد یہاں پناہ لیے ہوئے تھا ٹرمپ کو پھر دورہ پڑ گیا، خوفناک بیان جاری


واشنگٹن ( آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستان نے اسامہ بن لادن جیسے عالمی دہشتگرد کو پناہ دی اور پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ۔ اتوار کو امریکی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا۔ انہوں نے پاکستان کی قربانیوں کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا اور کہا کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ،ٹرمپ نے الزام لگایا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی، پاکستانی حکام اسامہ کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ،ہم پاکستان کو سالانہ 1.3 ارب ڈالر دیتے رہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کر رہا اس لئے امداد بند کر دی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us