16

پاکستان نے ایک اور تاریخ ساز دن دیکھ لیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل (ن) عاصم سلیم باجوہ نےپاکستانیوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ آج کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کردیے جائیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب

سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انھوںنے بتایا کہ توانائی کے شعبے میں آج پاکستان کےلئے ایک تاریخی دن ہے۔سہ فریقی معاہدےکے تحت پاکستان میں 2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہونے والی ہے۔پاک چائنا اکنامک کوریڈور کے

منصوبوں کی تکمیل کےلئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق تیزی سے کام ہورہا ہے۔اس سے جہاں لاکھوں لوگوں کو روز گار فراہم ہوگا وہیں پر ملکی معیشت پر اس کے اچھے اثرات مرتب ہو ں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us