2

پاکستان نے بالآخر کورونا وائرس پر قابو پا لیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا کے گزشتہ کئی روز سے یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد کم ہوئی ہے۔ جبکہ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بھر پور کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پا لیا۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 64 ہزار 581 اور اموات 5 ہزار 591 ہوگئیں جبکہ 2 لاکھ 4 ہزار 276 افراد

صحتیاب ہوگئے۔ وائرس کے مزید 1547 نئے کیسز رپورٹ اور 38 اموات کا اضافہ ہوا جبکہ 5 ہزار 767 افراد شفایاب ہوگئے۔ اب تک 75 فیصد سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 889 نئے کیسز اور 19 اموات کا اضافہ ہوا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 977 ٹیسٹ کیے گئے، کیسز کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار 7 ہوگئی۔ مجموعی اموات ایک ہزار 993 تک پہنچ گئیں۔ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی کم ہوگئی اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 328 نئے کیسز اور 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ کیسز کی مجموعی تعداد 89 ہزار 793 تک پہنچ گئی۔ مجموعی اموات 2 ہزار 79 تک جاپہنچیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 72 افراد کو متاثر کیا۔ کیسز کی تعداد 14 ہزار 576 تک پہنچ گئی۔بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک شہری لقمہ اجل بن گیا۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کیسز کے بعد مجموعی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 436 ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 132 ہوچکی ہے۔ آزاد کشمیر میں اب کیسز میں کچھ اضافہ دیکھا جارہا ہے، مزید 48 افراد متاثر جبکہ ایک اور فرد زندگی کی بازی ہار گیا۔ مجموعی کیسز ایک ہزار 8 سو 88 تک پہنچ گئے۔ اموات کی تعداد 47 تک پہنچ گئی۔ گلگت بلتستان میں مزید 11 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 افرد جان کی بازی ہار گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu