7

پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا


نیویارک(این این آئی)نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق سیکیورٹی انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان نے اپنے درجے کو سات پوائنٹس بلند کیا ہے جبکہ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے حامل ممالک میں پاکستان اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سیزیادہ محفوظ بنانیوالاملک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط لاگو کرنے کے سبب پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکیورٹی اورکنٹرول سے متعلق کیے ہیں۔ پاکستان نے اپنے درجیکو سات پوائنٹس بلند کیا ہے۔این ٹی آئی نیوکلیئرسیکیورٹی انڈیکس کے مطابق گلوبل نارمزکیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو چھ پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔ تنصیبات کے تحفظ میں بھی بھارت کے تریپن پوائنٹس کے مقابلے میں پاکستان کا اسکور اٹھاون ہے۔ بھارت کے اکتالیس کے مقابلے میں پاکستان نے سینتالیس پوائنٹس حاصل

کیے۔ تمام بائیس ممالک کامقابلہ کیاجائے تواثاثوں کے تحفظ میں پاکستان کا انیسواں اور بھارت کا بیسواں نمبر ہے۔ تنصیبات کے تحفظ میں سینتالیس ممالک میں سے پاکستان کا تینتیسواں اور بھارت کا اڑتیسواں نمبر ہے۔ نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق سیکیورٹی انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان نے اپنے درجے کو سات پوائنٹس بلند کیا ہے جبکہ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے حامل ممالک میں پاکستان اثاثوں کی سیکیورٹی کوسب سیزیادہ محفوظ بنانیوالاملک قرار دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu