16

پاکستان نے سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینےکافیصلہ کرلیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینےکافیصلہ کرلیاہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کےبعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی ہیں جس کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالرواپس مانگ لیے اورآنےو الے دنوںمیںیہ بھی متوقع ہے کہ وہ پاکستان کودئیے گئے مزیددوارب ڈالرواپس مانگنے کاتقاضاکرے۔اس صورتحال میں پاکستان کوبڑی پریشانی کاسامناکرناپڑ سکتاہے لیکن چین نے پاکستان کواس پریشانی سے نکلنے کاحل دیاہے۔چین نے پاکستان کویقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات اگراپنے پیسے واپس مانگتے ہیں تواس صورت میں ہم آپ کی مددکریں گے۔چین اورپاکستان اب ایک ایسے مقام پرآگئے ہیں جہاں دونوں ممالک کامفادایک ہوچکاہے۔پاکستان نہ توچین کے خلاف جاکرکوئی پالیسی بناسکتاہے اورنہ ہی چین پاکستان کوسائیڈ لائن کرسکتاہے۔کیونکہ آنے والے دنوں میں چین کاسٹیٹ آف ملاکاسے

راستہ بندہونے جا رہاہے جس کے بعد چین کوگوادرکی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوگی۔چین چاہتاہے کہ مسلم امہ کوپاکستان لیڈ کرے۔جبکہ چین کی یہ خواہش ہے کہ چین وہ رول پلے کرے جوکبھی امریکہ کیاکرتاتھامسلم امہ کے لیے۔نئے بلاک کے لیے بہت جلداسلام آبادمیں اجلاس ہوگااوراس کے بعدا سکے اجلاس ترکی میں بھی ہوں گے۔سعودی عرب نے پاکستان کوادھارتیل دینابندکردیاہےجس کے بعد اب پاکستان کے تیل کے حوالے سے ایران سےمعاملات چل رہے ہیں۔دوسری جانب اس ساری صورتحال پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان بھی میدان میں آگئے اور ساری صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ ’’ یقین مانے پاکستان جب سعودی عرب کے دباوں سے نکل گیا تو پھر کسی کے باپ کی بھی نہیں مانے گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu