پاکستان نے صرف ایک ہفتے میں کتنا قرضہ واپس کردیا


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی مد میں 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی رقم واپس کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کم ہو کر 12 ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، یہ وہ رقم ہے جو سٹیٹ بینک کے پاس موجود ہے۔پاکستان کے کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 6 ارب 49 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جس کے باعث

پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 18 ارب 16 کروڑ ڈالر ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے یہ اعداد و شمار 15 مئی تک کے دیے گئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابقعید سے قبل سرکاری ملازمین کو خصوصی اعزازیہ دینے کا اعلان، خیبرپختوںخواہ حکومت کرونا وائرس بحران کے دوران اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزایہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کی صورت حال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔صوبے میں ان سرکاری ملازمین کو اعزازیہ دیا جائے گا جنہوں نے کرونا کے باوجود اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھی اور بدستور وہ اپنی ڈیوٹی کررہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے

جاری کردہ سرکلر کے متن میں ہدایت کی گئی ہےکہ کرونا صورت حال پر تمام ضروری ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جائیں، ایسے ملازمین جو 19مارچ سے مسلسل اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔وبا کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزازیہ کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس وبا کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر بہت سے سرکاری شعبے ایسے ہیں جو اپنے فرائض جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں پولیس، شعبہ ٹریفک، شعبہ صحت سیمت دیگر سرکاری ادارے بھی شامل ہیں۔ جبکہ ڈیوٹی کے دوران کئی ڈاکٹرز اور پولیس اہلکار بھی کروناوائرس کا شکار ہوئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us