پاکستان نے کرونا وائرس سے نمٹنے اور بچنے کے لیے سرجیکل ماسک اورحفاظتی کٹس کاجہازبھرکرامریکہ بھیج دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے کرونا وائرس سے نمٹنے اور بچنے کے لیے سرجیکل ماسک اور حفاظتی کٹس کا جہاز بھر کر امریکہ بھیج دیا۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تھوڑی دیر پہلے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کی طرف سے کرونا وائرس سے نمٹنےکے لیے سرجیکل سامان اور حفاظتی کٹس بھیجنے پرشکریہ ادا کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے

امریکی عوام کے لے بہت زیادہ تعداد میں سرجیکل ماسک اورکرونا سے بچاوکے لیے حفاظتی کٹس کے بہت بڑاتحفہ بھیجا ہے، یہ سامان پاک فضائیہ کا کارکوجہاز لے کرامریکہ پہنچ گیا ہے۔ دوسری طرف امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس بہت بڑی ڈونیشن پرحکومت پاکتسان کا شکریہ اداکیا ہے اورکہا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان یہ اچھے تعلقات کا بہت بڑا بولتا ہوا ثبوت ہے۔

امریکی طرف امریکی وزیرخارجہ نے پاکستان نے نام اپنے ایک ا ہم پیغام میں کہا ہے وہ پاکستان کےبہت زیادہ مشکورہیں ، پاکستان نے مشکل وقت میں امریکہ کا ساتھ دیا ہے۔ دوسری طرف امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد محمود خان نے بھی ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے پاکستان کی طرف سے امریکی

عوام کے لیے ایک بہت بڑی ڈونیشن کی خبردیتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کی طرف سے بھیجا گیا کارگوجہازامریکہ کے انڈریوایئرپورٹ پراترا جہاں امریکی اعلیٰ حکام نے پاکستان کی طرف سے یہ امدادی سامان تقسیم کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us