work 1 67

پاکستان پہلی بار چین کو کون سی لاکھوں ٹن چیز برآمدکرنے والا ہے معیشت کے حوالے سے اچھی خبرآگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معیشت کےلئے ایک اور اچھی خبرآگئی ہے ۔ پہلی بار پاکستان چینی کی لاکھوں ٹن پیداوار دوست ملک چین کو برآمد کرنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس دوست ملک چین کو 3 لاکھ ٹن تک چینی برآمد کی جائے گی، شوگر ملز ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 2 لاکھ ٹن جبکہ

بعد میں مزید 1 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ ہوگی۔ چینی کی برآمدات سے تقریبا ساڑے 11 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ وصول ہوگا۔ شوگر کی چین برآمدات جون 2019 سے شروع ہو جائے گی، پاکستان میں سالانہ اوسط 65 لاکھ ٹن چینی تیار ہوتی ہے جبکہ مقامی طلب لگ بھگ 50 لاکھ ٹن کے برابر ہے۔ اس اقدا م سے ایکسپورٹ سے کثیر زرمبادلہ وصول ہونے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us