3

پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی تحریک کا فیصلہ کرلیا ۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام دشمن بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کریگی۔ انہوں نے کہاکہ مزدور تاجر کسان کاشتکار تنظیموں کے احتجاج میں پیپلز پارٹی بھرپور شرکت کرے گی۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور ہے،

رہائش روزگار چھیننے والے لوگوں سے دو نوالے روٹی چھیننے کے درپے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اشیاء ضروریہ عوام دوائی مریض کی پہنچ سے پہلے ہی دور کر دی گئی ہے،سنگدل حکمران بے رحم حکمران عوامی معاملات ؤ مسائل سے مکمل لاتعلق ہو چکے ہیں۔نیر بخاری نے کہاکہ غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیاگیا بلکہ لوگوں کو کرونا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us