18 2

پاکستان چاہے تو 5 منٹ میں نئی دہلی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟ بھارتی دفاعی تجزیہ


نئی دہلی (نیوز ڈیسک) آگ سے مت کھیلو ورنہ پاکستان 5 منٹ میں ایٹمی حملہ کر کے نئی دہلی کو تباہ کر سکتا ہے، بلوچستان بنگلہ دیش نہیں ہے، پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بھارتی تجزیہ کار نے جنگی جنون میں مبتلاہندوستانیوں کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی میجر نے اپنے میڈیا پر کھلم کھلا بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا ہے، گورو آریا نے چند روز قبل بلوچستان میں پاک فوج پر دہشت گردانہ

حملے کی پیش گوئی بھی کردی تھی۔بھارتی ٹی وی پر براہ راست اعتراف کرتے ہوئے سابق بھارتی میجر گورو آریا کا کہنا تھا کہ میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں بلوچستان میں دہشت گردوں سے رابطے میں ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستانیوں کو سخت جواب دیں گے کہ یہ لوگ 10 نسلوں تک یاد رکھیں گے، بلوچستان میں دہشت گرد میرے دوست ہیں، انکے نمبر میرے فون میں محفوظ ہیں، میں ہر روز ان سے گفتگو کرتا ہوں۔سابق بھارتی میجر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ بھارت کی پوری آبادی بلوچستان کی علیحدگی کے حق میں ہے، ہم ہندواڑا کا بدلہ لیں گے، ہندواڑہ کا بدلہ بلوچستان میں لیں گے۔ سابق بھارتی فوجی افسر کی ان

دھمکیوں پر پاکستانی صحافی معید پیرزادہ کی جانب سے آرٹیکل شائع کیا گیا ہے، جس میں بھارتی تجزیہ کار اشوک سوائن کے ایک پرانے آرٹیکل کا حوالہ دے کر جنگی جنون میں مبتلا ہندوستانیوں کو جواب دیا گیا ہے۔بھارتی تجزیہ کار اشوک سوائن نے کچھ برس قبل تحریر کیے گئے کالم میں بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ بلوچستان کو بنگلہ دیش سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ اگر بھارت نے پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی، تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ بھارت آگ سے کھیلنا بند کر دے، ورنہ یاد رکھے کہ پاکستان صرف 5 منٹ میں ایٹمی حملہ کر کے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو تباہ کر سکتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us