17 7

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیاگیا، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا


لاہور(ویب ڈیسک) پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 290ارب کے نئے ٹیکس تبدیلی اور جمہوریت کے دعویدار حکمرانوں کے دعووں کی نفی ہے، آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو تسلیم کرکے ملک وقوم کو

عملی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمیاں نعیم الدین نے کہا کہ حکومت نے گیس صارفین پر 105ارب روپے کا اضافہ بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی ،بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی97فیصد اضافے کی سفارش کی گئی

ہے جو مہنگائی سے پسی عوام پر ظلم کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی تھی، جس کے بعد عوام پر اربوں روپے کا مزید بوجھ ڈالا جائے گا،بجلی کی قیمتوں

میں اضافے کی صورت میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گا ، جس سے اشیاضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھیں گی، حکومت کی جانب سے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی اہم اقدام نہیں اُٹھایا جا رہا جبکہ آئی ایم ایف کی ہر شرط کو قبول کر کے اس پر عمل پیرا ہوا جا رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us