6

پاکستان کو ساڑھے 8 ٹریلین سےزائد امداد یہ امداد قرضہ ہے یا گرانٹ ؟امریکہ نے واضح کردیا


واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے 2000 سے لیکر اب تک پاکستان کو ساڑھے 8 ٹریلین سے زائد امداد دے دی ہے اور یہ امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہے، پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات 70 سال پرانے ہیں جو خوشحالی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں ہے ۔ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کو اہمیت دی ہے، تعلیم اور صحت میں امریکا برسوں سے پاکستان کے ساتھ ہے،امریکا نے 2000 سے اب تک پاکستان کو ساڑھے 8 ٹریلین سے زیادہ امداد دی اور پاکستان کے لیے امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، ترجمان نے خطے میں قیام امن کی پاکستانی کاوشوں کو سراہا ہے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ترقی اور خوشحالی کیلئے میں پاکستان کا اہم کردار ہے ،مسئلہ کشمیر کا حل صرف دو طرفہ بات چیت سے ممکن ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu