37 3

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان


اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں جی 20 ممالک سے قرضوں کو مؤخرکرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دی گی جس کے تحت جی 20 ممالک سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔اعلامیے کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن پیرس کلب اور جی 20 ممالک سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرے گا۔اس موقع پر حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ

پاکستان کمرشل قرضوں کو مؤخر کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا،پاکستان دو طرفہ معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔ای سی سی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی عمارت کی مرمت کیلئے 36 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ سمیت وزارت ہاؤسنگ کیلئے 3 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیمیں شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے پاور سیکٹر کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے 10 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری بھی دے دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us