25 1

پاکستان کو نیا وسیم اکرم مل گیا


پشاور (نیوز ڈیسک ) دیر کے علاقے میں وسیم اکرم ثانی کی بازگشت سنائی دینے لگی، سابق کپتان کے ہم نام لیفٹ آرم پیسرکا انداز بھی مختلف نہیں، انھوں نے قومی ٹیم پر نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی ریٹائرمنٹ کے 17 سال بعد ہم نام ایک اورپیسر سامنے آگیا ہے، خیبرپختونخوا میں دیر کے علاقہ تیمر گرہ سے تعلق رکھنے والے24 سالہ وسیم اکرم بائیں ہاتھ سے بولنگ کرتے اور انداز بھی سابق کپتان جیسا ہے، نوجوان بولر نے قومی کرکٹ ٹیم پر نظریں جمالیں ہیں، انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا، سکول سطح پر ٹیپ بال پھر ہارڈ بال سے کھیلنا شروع کیا۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ علاقہ دور افتادہ ہونے کی وجہ سے

کسی قومی کرکٹر سے ملاقات نہ ہوسکی، بولنگ میں کسی کوچ کا بھی اب تک ساتھ حاصل نہ ہوا، البتہ ٹی وی پر ہی بولرز کو دیکھ کر سیکھ رہا ہوں۔میری خواہش ہے کہ کسی بڑے کرکٹرز سے بولنگ سیکھوں لیکن ہمارے علاقہ دور ہونے کی وجہ سے یہاں کوئی نہیں آتا اور نہ ہی باہر جانے کا موقع ملا، اگر رہنمائی کی جائے تو میری بولنگ مزید بہتر ہوسکتی ہیں، میں قومی کرکٹ ٹیم تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کروں گا، وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے کراچی میں ایک ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا موقع ملا جس کا بہترین کھلاڑی قرار پایا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us