5

پاکستان کو 50کروڑ ڈالر دینے کا اعلان


اسلام آباد (این این آئی)ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا، بینک نے کہاکہ رقم پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف

اقدامات کے لیے دی جائے گی۔ایشین بینک نے کہاکہ رقم معیشت پر منفی اثرات زائل کرنے کے لیے استعمال ہوگی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی، اس پروگرام میں ایشیائی ترقیاتی بینک بھی حصہ دار ہوگا۔ایشین بینک کے مطابق کرونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو خاطر خواہ نقصان ہوا ہے، پاکستان اس وقت معاشی بحالی کے دور سے گزر رہا تھا، رواں سال پاکستان میں ترسیلات زر اور برآمدات میں 2 ارب ڈالر تک کمی کا خدشہ ہے۔ایشین بینک کی جانب سے کہا گیا کہ مجموعی ریونیو میں 6 ارب ڈالر تک کی کمی کا خدشہ ہے، یہ کمی

ملکی مالیاتی خسارے میں اضافے کا باعث بنے گا۔ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے سنہ 2020 میں فارمل اور ان فارمل سیکٹر میں بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے برق رفتاری سے ساڑھے 7 ارب ڈالر کا پیکج دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us