19

پاکستان کیساتھ کون کون سا ملک کھڑا ہوا؟ سلامتی کونسل کے بند دروازہ اجلاس کی تفصیلات آگئیں


اسلام آباد(سائوتھ ایشین وائر)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بند دروازہ غیر رسمی اجلاس منعقد کیا ۔جس میں واضح کیا گیا کہ یہ بھارت اور پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے ۔ اجلاس میں پانچ مستقل اراکین میں سے چار امریکہ، برطانیہ، فرانس اور روس نے بھارت کی حمایت کی۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس تیرمورتی نے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں، جو بند دروازہ، غیر رسمی اور جسے ریکارڈ نہیں کیا گیا میں تقریباً تمام ممالک نے اس بات پر زور دیا کہ جموں و

کشمیر دو طرفہ مسئلہ ہے اور وہ کونسل کے وقت اور توجہ کا مستحق نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے گذشتہ برس اگست کے بعد سے تیسری مرتبہ کشمیر کے بارے میں کونسل کو ایک خط میں بات چیت کا مطالبہ کیا تھا۔اقوام متحدہ کے ایک اور سفارتکار نے کہا کہ ‘اس بار پاکستان اور چین کو انڈونیشیا کی بھی حمایت حاصل تھی جو اگست کے لئے یو این ایس سی کے ممبر ہیں۔ اگرچہ انڈونیشیا ان چند

ممالک میں شامل ہے جو ترکی سمیت عوامی سطح پر کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دیتے ہیں لیکن اس وقت اس کا کوئی انتخاب نہیں ہوسکتا ہے ۔ایک بار اقوام متحدہ کے مستقل رکن چین نے اے او بی کے تحت کشمیر پر تبادلہ خیال کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ یہاں تک کہ چین بطور مستقل رکن مئی میں ہانگ کانگ کے بارے میں اے او بی کے تحت ہوئی بحث کو نہیں روک سکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu