5 6

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو شدیددھچکا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے دوران ایک کار بھی فروخت نہ ہوئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے پوری دنیا کی کارباروی سرگرمیاں انتہائی محدود ہوبلکہ تباہ چکیں ہیں ۔جس کی وجہ سے لاکھ کروڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ۔ کارباروی شعبہ جات بری طرح متاثر ہیں ، وہیں پروڈکشن یونٹ اور ڈیلر شپ کے دفاتر بھی بندنے ہونے کے وجہ کارساز کمپنیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ، آٹوموبائل کمپنیز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں پاکستان میں کسی ایک کمپنی

کی ایک بھی کار فروخت نہیں ہوسکی۔مزید کہا گیا ہے کہ پچھلے دس ماہ میں گاڑؑیوں کی خرید و فروخت میں52فیصد کمیدیکھی گئی ہے جبکہ موٹرسائیکل کی خریداری بھی متاثر ہوئی تھی۔کار ساز کمپنیوں کے اعدادوشمار کے علاوہ آٹو موبائل مارکیٹ کے مطابق 24 مارچ کے بعد صرف 39 چھوٹی بڑی خریدی گئیں مگر ان میں ٹرک یا بسوں کی خرید وفروخت سے متعلق ہی بتایا گیا ہے۔دوسری جانب ایک ارب 38 کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں اپریل کے 30 دنوں میں

ایک بھی گاڑی فروخت نہیں ہوئی۔ لیکن کرونا وائرس بحران میں اس پر حیرت کا کوئی سوال نہیں۔بھارت میں گاڑیاں بنانے والے سب سے بڑے ادارےنے کہا کہ اپریل میں مقامی سطح پر اس کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہوا۔دوسری جانب ایک ارب 38 کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں اپریل کے 30 دنوں میں ایک بھی گاڑی فروخت نہیں ہوئی۔ لیکن کرونا وائرس بحران میں اس پر حیرت کا کوئی سوال نہیں۔بھارت میں گاڑیاں بنانے والے سب سے بڑے ادارےنے کہا کہ اپریل میں مقامی سطح پر اس کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us