11 3

پاکستان کی دنیا میں اہمیت تسلیم کر لی گئی


اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں بہت زیادہ قربت آئے گی ، پاکستان میں ملائیشیا کے مہاتیر محمد ، ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا آنا اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کی دنیا میں اہمیت تسلیم کر لی گئی ، وہ نئے دور میں داخل ہو رہا ہے ، عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا افغانستان میں پاکستان کےبغیر کچھ نہیں ہو سکتا ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کشمیر کے معاملے میں جتنی حمایت کر سکتے تھے ، کی ۔ انہوں نے کہا ہے چاہے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک ناراض ہو جائیں لیکن پاکستان کی اہمیت اب کم نہیں ہو سکتی، ہمیں اب اندرونی خلفشار کو ٹھیک کرنا ہے ، سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا ہے تو پہلے حکومت اپنے رویہ میں تبدیلی لائے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us